یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے اتوار کے روز اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ یوکرین کی جنگ میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے دعووں کو جھوٹ اور غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور یوکرین کے سیاسی اور عسکری وفود کی دوسری ملاقات ابھی بھی نہیں ہوئی ہے لیکن بعض مغربی فریقین صرف دعویٰ اور بات کرتی ہیں اور کوئی دستاویزات فراہم نہیں کرتی ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہاکہ مغرب کو اس بے سود کھیل سے گزیر کرنا چاہیے۔
امیر عبداللہیان نے کہا کہ ایران امن کی حمایت اور جنگ کی مخالفت کرتا ہے۔
آپ کا تبصرہ